گوجرانوالہ(ٹی این ایس) پرائیویٹ نجی سکول میں 12 سالہ بچے کیساتھ ٹیچر کی بدفعلی

 
0
11

گوجرانوالہ

پرائیویٹ نجی سکول میں 12 سالہ بچے کیساتھ ٹیچر کی بدفعلی, مہنگے پرائیویٹ سکولوں میں بچے اور عزتیں غیر محفوظ، سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانوالہ کے سکول میں جنسی درندگی کا واقعہ رپورٹ، سی پی او گوجرانوالہ کے حکم پر تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس کی بروقت کاروائی مقدمہ درج ، ٹیچر گرفتار

ایف آئی آر کے مطابق گوجرانوالہ سیٹلائٹ ٹاؤن 56-A سائنس لوکس سکول میں ساتویں کلاس کے بچے کیساتھ ثناءاللہ نامی ٹیچر نے جنسی زیادتی کرڈالی،متاثرہ بچے کی ماں کی شکایت پر بھائی کی مدعیت میں تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں مقدمہ درج، ایس ایچ او انسپکٹر ضیافت باٹھ نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے معلم کے روپ میں چھپے درندہ صفت سفاک بھیڑیے کو گرفتار کرلیا،