اسلام آباد(ٹی این ایس) ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کا رات گئے مختلف چیک پوائنٹس کا دورہ۔

 
0
17

اسلام آباد

ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کا رات گئے مختلف چیک پوائنٹس کا دورہ۔

ڈیوٹی پر مامور پولیس جوانوں سے ملاقات کی اور چوکس ہو کر ڈیوٹی انجام دینے کی ہدایات دیں۔عوام کو بلاوجہ تنگ نہ کریں اور مسلح افراد کو خصوصی طور پر چیک کیا جائے۔ انھوں نے تمام ایس ایچ اوز کو احکامات جاری کئے کہ ناکوں پر مامور پولیس اہلکاروں کو روزانہ کی بنیاد پر بریفنگ کا انعقاد کریں۔ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری