اسلام آباد(ٹی این ایس) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا سی ڈی اےون ونڈو کا اچانک دورہ

 
0
100

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا سی ڈی اےون ونڈو کا اچانک دورہ

ون ونڈو آنے والے سائلین کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں، چوہدری محمد علی رندھاوا

ون ونڈو میں سائلین کے بیٹھنے کے لئے مناسب انتظام کیا جائے، چیئرمین سی ڈی اے

موسم گرما میں ون ونڈو آپریشنز آنے والے سائلین کے لئے تمام سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، محمد علی رندھاوا

تمام افسران و ملازمین کی حاضری کو میں یقینی بنایا جائے، چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت

ون ونڈو کا مقصد شہریوں کو ایک چھت تلے تمام سہولیات فراہم کرنا ہے، محمد علی رندھاوا

ون ونڈو میں شہریوں کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں، چیئرمین سی ڈی اے

ڈیجیٹلائزیشن کے عمل کے بعد ون ونڈو کی افادیت میں مزید اضافہ ہو جائے گا، چوہدری محمد علی رندھاوا

ون ونڈو اور اس سے متعلقہ شعبوں میں بیٹھنے کے لیے جگہوں کو مزید بہتر کیا جائے، چیئرمین سی ڈی اے