مسلم لیگ ق کے سابق سینیٹر دلاور عباس انتقال کر گئے

 
0
292

اسلام آباد نومبر 13 (ٹی این ایس): مسلم لیگ ق کے سینئیر رہنما اور سابق سینیٹر دلاور عباس انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سابق سینیٹر دلاور عباس قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ دلاور عباس کے انتقال پر مسلم لیگ ق کی سینئیر قیادت نے ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی۔