ویب سیریز ’’من جوگی‘‘ کے سیٹ کی تصاویر جاری

 
0
8124

اسلام آباد نومبر 13 (ٹی این ایس): ویب سیریز ’’من جوگی‘‘ کی شوٹنگ کے دروان کی تصاویر جاری کردی گئیں ۔ان دنوں اداکار نعمان اعجاز اور صباقمر ویب سیریز’’ من جوگی‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ،دونوں اداکاروں کی سیٹ پر کام کے دوران کی تصاویر جاری کی گئی ہیں۔ اس ویب سیریزکی کہانی ایک ایسا خواجہ سراء کے گرد گھومتی ہے جو اپنی شناخت سے انجان ہے۔