امریکہ کی سخت گیر پالیسی، وزیر اعظم کا اچانک دورہ سعودی عرب کا فیصلہ

 
0
687

اسلام آباد: اگست 22 (ٹی این ایس)   وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کل سعودی عرب کے دورے پر روانہ  ہو رہے ہیں ۔ ۔ اطلاعات کے مطابق  اس دورے کا فیصلہ اچانک کیا گیا ہے۔  بتایا جاتا ہے کہ ان کے دورے کا تناظر نئی اور سخت پاکستان مخالف امریکی پالیسی ہے۔وزیر اعظم دورہ  کے دوران عمرہ کی ادائیگی کریں گے دوران سعودی قیادت سے بھی مملنہ طور پر ملاقاتیں کریں گے۔ سعودی قیادت سے ملاقات کی صورت میں نئی امریکی پالیسی پرپاکستانی موقف پربات ہوگی۔ وزیراعظم کا یہ دورہ پاک امریکا تعلقات کے مستقبل کے تعین کیلئے اہم ثابت ہوگا۔