اسلام آباد(ٹی این ایس) صدرِ مملکت نے سینیٹ اجلاس 4جولائی بروز جمعرات شام 5بجے طلب کر لیا

 
0
79

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 4جولائی بروز جمعرات شام 5بجے طلب کر لیا،صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 () کے تحت طلب کیا۔