اسلام آباد(ٹی این ایس) فیڈرل اینویسٹی گیشن ایجنسی میں تقرر و تبادلے

 
0
56

فیڈرل اینویسٹی گیشن ایجنسی میں تقرر و تبادلے،تحریری احکامات جاری،سب نیوز کو دستیاب نوٹیفیکشن کے مطابق نعیم خان نیازی کو ایف آئی اے راولپنڈی سے ہیڈ کواٹر اسلام آباد،فہیم مصطفی کو ہی سی ٹی ڈبلیو ہیڈڈ کواٹر اسلام آباد سے اے ایم ایل ڈائریکٹیوریٹ ہیڈ کواٹر ،محمد افضل کو سی سی میر پور خاص سے ہیڈ کواٹر اسلام آباد،محمد خان کو سرگودھا سے اسلام آباد،نصیب اللہ کو ایف آئی اے اے ایم ایل سے ہیڈ کواٹر ٹرانسفر کر دیا گیا۔