اسلام آباد(ٹی این ایس) تھانہ رمنا پولیس ٹیم کی بدنامے زمانہ منشیات فروشوں جاوید افضل جو کہ کچھ دن پہلے ہی نائن سی کے پرچیز سے ضمانت بیل پہ باہر ایا

 
0
131

اسلام آباد

تھانہ رمنا پولیس ٹیم کی بدنامے زمانہ منشیات فروشوں جاوید افضل جو کہ کچھ دن پہلے ہی نائن سی کے پرچیز سے ضمانت بیل پہ باہر ایا اور دوبارہ اپنا پروفیشنل شروع کر کے ینگ بچے اور بچیوں کو ائس اور ڈرگز کے نشے کا عادی بنا کے اور اپنے ذاتی مفاد کے لیے استعمال کرتا تھا جو کہ مختلف بچے اور بچیوں کی موویاں بنا کے انہیں بلیک میل بھی کرتا تھا کہ میری منشیات بیچو جو کہ ایک بچی کی کمپلین تھانہ رمنا میں درج بھی ہے اس کا ریپ کر کے اس کی مووی بنا کے اپنے ذاتی مفاد کے لیے استعمال کرتا تھا ائی جی اسلام اباد کا ویژن اب عدالتیں کیا کرتی ہیں ایسے انسانوں کو سزا دینی چاہیے نہ کہ بیل پہ چھوڑ کر دوبارہ ہمارے پاکستان ملک کے ینگنس کو تباہ کرنے کے لیے چھوڑ دیا جائے

نشہ_اب_نہیں