اسلام آباد(ٹی این ایس): اسلام آباد پولیس کے ناصر منظور سب انسپیکٹر ہومی سائیڈ انویسٹیگیشن یونٹ کی اہم کاروائی

 
0
62

اسلام آباد:
اسلام آباد پولیس کے ناصر منظور سب انسپیکٹر ہومی سائیڈ انویسٹیگیشن یونٹ کی اہم کاروائی .

مقدمہ نمبر 962/24 مورخہ 05/08/24 بجرم 302 ت پ تھانہ شہزاد ٹاؤن کے نامزد ملزم فرہاد احمد ولد افتخار احمد کو قلیل وقت میں گرفتار کیا ہے مزید تفتیش جاری ہے

ملزم فرہاد ستی ولد افتخار ستی نے گھریلوناچاکی پر اپنی بیوی سفینہ بی بی کو فائرنگ کرکے قتل کرکے موقع سے فرار ہوگیا تھا.

ناصر منظور سب انسپیکٹر ہومی سائیڈ انویسٹیگیشن یونٹ اور ٹیم نے قلیل وقت میں ملزم فرہاد ستی کو گرفتار کرلیا ہے

ملزم فرہاد ستی کی گرفتاری پر ڈی آئی جی اسلام آباد پولیس اور ایس پی رخسار مہدی پولیس ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ