اسلام آباد(ٹی این ایس)“”پاکستان کا قومی کھیل چوروں لوٹیروں کرپٹ مافیہ کر رہم و کرم پر

 
0
106

اس وقت پاکستان کا قومی کھیل ہاکی کرپٹ مافیہ کے ہاتھوں یرغمال بنا ہوا ہے اسے نااہل لوگوں سے یہ امید کی جاستکی ہے سیاسی روابط اور خاندانی اصلواسلوق استعمال کر کے موجودہ ہاکی کے ماملات پر قابض یہ نااہل اور کرپٹ لوگ ہاکی کو نوچنے کے لیے پھر سرگرم پابندیاں کرپشن کا ثبوت پاکستان سپورٹس بورڈ کی کرپشن بے نقاب کرنے کے باوجود یہ لوگ میرٹ کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں یہ پاکستان کی ٹیم ہے تمہارے باپ کی نہیں اپنے خوشامدیوں کو خوش کرنے کیے پاکستان ٹیم کو استعمال کرتے شرم نہیں آئی پاکستان ٹیم کے لیے لگائے گئے کمپ کو تم اپنی گندی سیاست کی نظر کر رہے ہو پاکستان کو سندھ پنجاب میں تقسیم کرتے تم کو شرم نہیں آتی کب تک تم پاکستان کی ہاکی کو برباد کرو گے 1996 کی بغاوت ہے اس کا ثبوت شیخ عثمان کی وہ ویڈیو ہے اسے لے کر پچھلے بیس سال سے کرپشن کر کر کے جو نقصان تم نے پاکستان کو دیا ہے 12 سال سے اولمپک میں پاکستان ٹیم شامل نہیں ہو سکی تم نااہل لوگوں کی وجہ سے سندھ سے پیسہ لیتے ہو مگر ان کے پلئروں سے ہی ساتھ ذیادتی کرتے ہو اپنے خوشامدیوں کو نواز ت سے رہے ہو جیسے تمہارے باپ کو ٹیم ہے میری حکومت میں موجود سچے پاکستانی جو قومی کھیل سے پیار کرتے ہیں وہ ایوان میں اس کے لیے آواز آٹھائیں  شکریہ