اسلام آباد(ٹی این ایس) پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ

 
0
87

پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ

میچمسلسل بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث ختم کر دیا گیا

پاکستان شاہینز کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل

پاکستان شاہینز نے پہلا میچ آٹھ وکٹوں سے جیتا تھا

سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 30 اگست کو اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا