لاہور(ٹی این ایس) مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کا لندن جانے کا امکان،زرائع

 
0
424

مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کا لندن جانے کا امکان،زرائع

میاں نواز شریف لندن میں اپنے معالجین سے روٹین چیک اپ کرائیں گے،زرائع

میاں نواز شریف ستمبر کے اختتام یا اکتوبر کے پہلے ہفتے لندن جا سکتے ہیں ،زرائع

میاں نواز شریف لندن میں اپنے قیام کے دوران طبی معائنہ اور اپنے صاحبزادوں کے ساتھ وقت گزاریں گے،زرائع