اسلام آباد(ٹی این ایس) پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف منظم کارروائیاں جاری۔

 
0
42

اسلام آباد

پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف منظم کارروائیاں جاری۔
نشہ اب نہیں کی تحریک کے تسلسل میں تھانہ کرپا پولیس ٹیم نے منشیات کی خرید وفروخت اور ترسیل کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔