لاہور (اردو ٹائمز) لاہور تحریک انصاف کے جلسہ گاہ کے کچھ دیر پہلے کے مناظر عوام نے اپنا فیصلہ ایک بار پھر سنا دیا

 
0
29

لاہور

لاہور تحریک انصاف کے جلسہ گاہ کے کچھ دیر پہلے کے مناظر عوام نے اپنا فیصلہ ایک بار پھر سنا دیا عوام نے 47 کی فارم کی حکومت کو لڑکا اور کہا کہ ہم 45فارم کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے جب تک عمران خان کی رہائی ممکن نہیں ہوتی انہوں نے اپنے قائد کی رہائی تک ہر جلسے میں جانے کا اپنے قائد سے عوام نے وعدہ کر لیا اور رہائی تک یہ جدوجہد جاری رکھیں گے