لاہور(ٹی این ایس) ہائے یہ آنسوؤں کا بھی حساب ہو گا چلان کی لالچ میں آنسو بھی نہیں نظر آتی

 
0
187

لاہور

ہائے یہ آنسوؤں کا بھی حساب ہو گا چلان کی لالچ میں آنسو بھی نہیں نظر آتی پاکستانی پولیس حکومت کے ارڈر پر بغیر تاکید کیے ہوئے کہ یہ کسی پارٹی کے کارکن ہیں یا نہیں غریب بھائی کیےوالے کا ہی چالان کر دیا پچھلے اسلام اباد والے جلسے میں اسلام اباد پولیس نے ایک ہزار بائک بلا وجہ بند کر دیا اور اب پنجاب پولیس حکومت کو خوش کرنے کے لیے اگے عوام مہنگائی اور غربت کی وجہ سے تنگ ہے اور اوپر سے بلا وجہ کے چالان اور اس بھائی کیے کے والے کے انسو بھی چلان کرنے والے کو نظر نہیں ائے