اسلام آباد(ٹی این ایس)ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری اور اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایس ایچ او تھانہ کرپا سب انسپکٹر خرم شہزاد اور اے ایس آئی سعید احمد کو ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا نے نقد انعام اور تعریفی اسناد سے نوازا۔
ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری اور اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایس ایچ او تھانہ کرپا سب انسپکٹر خرم شہزاد اور اے ایس آئی سعید احمد کو ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا نے نقد انعام اور تعریفی اسناد سے نوازا۔