ہری پور چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے انتخابات مکمل ایسوسی ایٹ کلاس یونٹی گروپ ، فاونڈر گروپ سے شہباز محمود نیازی صدر، فرینڈز گروپ سے ملک سعید اختر نائب صدر منتخب
کارپوریٹ کلاس سے محمود الرحمن سنئیر نائب صدر منتخب ہو گئے







چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے سالانہ اجلاس عام میں چینج آف چئیر کی گئی
*ہری پور یونٹی گروپ لیڈران و ممبران سمیت حطار انڈسٹریز اسٹیٹ کے صنعتکاروں جی ایمز نے نو منتخب کابینہ اور ایگزیکٹو باڈی ممبران کو کامیابی پہ مبارکباد پیش کی، چینج آف چئیر میں کیثر تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ الیکٹرنک میڈیا پرنٹ میڈیا نے بھرپور شرکت ، پروگرام کے آخر میں یونٹی گروپس کے صدور نے آنے والی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد دی اور شرکا کا شکریہ ادا کیا،
رپورٹ: ملک رضوان چوہان ہری پور













