راولپنڈی
احتجاج ختم ہونے کے بعد سی پی او راولپنڈی کے قافلے کیساتھ موجود باوردی اہلکاروں کی صحافیوں پر ربڑ بلٹس کی آزادانہ فائرنگ و آنسو گیس کی شیلنگ ، دن بھر متعدد صحافیوں کو ٹارگٹ کرکے تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔۔۔۔ یہ ریاستی جبر نہیں تو اور کیا ہے؟