تھانہ مورگاہ پولیس کاروائی، 2 پتنگ فروش گرفتار، پتنگیں اور کیمیکل ڈوریں برآمد، مقدمات درج

 
0
637

راولپنڈی 07 جون 2020 (ٹی این ایس): تھانہ مورگاہ پولیس کاروائی، 2 پتنگ فروش گرفتار، پتنگیں اور کیمیکل ڈوریں برآمد، مقدمات درج، پولیس ذرائع کے مطابق ابراہیم اور منصف سے 1000 پتنگیں اور 6 کیمیکل ڈوریں برآمد ہوئی، ایس پی پوٹھوہار سید علی کی ایس ایچ او مورگاہ اور پولیس ٹیم کو شاباش، پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ایس پی پوٹھوہار