انچارج چوکی گلریز راشد کیانی si کی بروقت کارروائی ہوائی فائرنگ کرنے والے قبضہ گروپ کے 2 کارندے گرفتار اسلحہ برآمد

 
0
1077

راولپنڈی 06 جون 2020 (ٹی این ایس): انچارج چوکی گلریز راشد کیانی si کی بروقت کارروائی ہوائی فائرنگ کرنے والے قبضہ گروپ کے کارندے 2 ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد ایس پی پوٹھوہار کی ہدایت پر اے ایس پی سول لائن کی زیر نگرانی جرائم پیشہ افراد کے خلاف تھانہ ایئر پورٹ چوکی گلریز پولیس بروقت کاروائی پر اہل علاقہ کا پولیس ٹیم کو خراج تحسین ۔ چوکی انچارج راشد کیانی کی زیر نگرانی پولیس ٹیم گشت پر معمور تھی کہ فائرنگ کی آواز پر فوری موقع پر پوھنچ کر کاروائی کرتے ہوئے ملزم حسنین کو گرفتار کر کے اسلحہ پسٹل 30 بور برآمد کر لیا دوسری کاروائی میں پولیس ٹیم نے کار چوک کے قریب رات تقریباً تین بجے فائرنگ کرتے ہوئے ملزم ساجد کو گرفتار کر کے پسٹل 30 بور برآمد کر لیا پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمے درج کر کے تفتیش شروع کردی