سابق ڈی آئی جی آپریشن لاہور جناب ساجد کیانی کو سی پی او راولپنڈی تعینات کر دیا گیا

 
0
243

راولپنڈی 11 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): سابق ڈی آئی جی آپریشن لاہور جناب ساجد کیانی کو سی پی او راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ہے ساجد کیانی ایک با اخلاق اور باوقار پولیس آفیسر ہیں ساجد کیانی اسلام آباد میں ایس ایس پی ٹریفک اور اور ایس ایس پی آپریشن اسلام آباد بھی رہ چکے ہیں کل اپنے عہدے کا راولپنڈی پہنچ کر بطور سی پی او راولپنڈی چارج سنبھالیں گے