صدرواہ پولیس کی بڑی کاروائی، سابقہ ریکارڈ یافتہ شراب سپلائیر گرفتار، شراب کی بھاری کھیپ برآمد

 
0
271

راولپنڈی 16 اگست 2020 (ٹی این ایس): صدرواہ پولیس کی بڑی کاروائی، سابقہ ریکارڈ یافتہ شراب سپلائیر گرفتار، شراب کی بھاری کھیپ برآمد، مقدمہ درج، پولیس ذرائع کے مطابق شراب سپلائر عمران اقبال سےشراب کی 200 بوتلیں برآمد ہوئیں، ملزم کے دیگر سہولت کاروں کو بھی جلد گرفتار کیا جائے گا، ایس پی پوٹھوہار
شراب کی بھاری کھیپ برآمد کرنے پر سی پی او محمد احسن یونس کی طرف سےایس پی پوٹھوہار اور صدرواہ پولیس کو شاباش منشیات فروشی نوجوان نسل کی تباہی کا باعث ہے، منشیات فروشوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے،سی پی او