راولپنڈی | ائی ایس پی ار(ٹی این ایس) ضلع خیبر کے علاقے چار باغ میں فرنٹیئر کور خیبر رائفلز نے شاہین شاہ آفریدی ٹرسٹ کے اشتراک سے 100 مستحق خاندانوں میں مفت راشن پیکجز تقسیم

 
0
96

راولپنڈی

ائی ایس پی ار

ضلع خیبر کے علاقے چار باغ میں فرنٹیئر کور خیبر رائفلز نے شاہین شاہ آفریدی ٹرسٹ کے اشتراک سے 100 مستحق خاندانوں میں مفت راشن پیکجز تقسیم کیے۔ ان پیکجز میں آٹا، دالیں، چاول، چینی، گھی، دودھ، چائے اور دیگر ضروری اشیاء شامل تھیں۔ راشن تقسیم کرنے کی تقریب میں مقامی یونٹ کمانڈر نے شرکت کی اور اہل علاقہ سے ملاقات کے دوران ان کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔