اسلام آباد(ٹی این ایس) پی ٹی ائی کے کارکنوں کا غصہ اس گاڑی پہ نکل رہا ہے کون پوچھے گا ان سے

 
0
27

پی ٹی ائی کے کارکنوں کا غصہ اس گاڑی پہ نکل رہا ہے کون پوچھے گا ان سے یہ 25 کروڑ عوام میں سے کسی کی گاڑی ہے اسی عوام کے ٹیکس سے ان وردی والوں کی تنخواہیں ان کو ملتی ہیں ذرا سوچیں وزیر داخلہ صاحب ایک نظر ادھر بھی اس گاڑی کا کیا قصور ہے یہ بھی احتجاج کرنے ائی تھی