اسلام آباد(ٹی این ایس) وزیر اعلیٰ کی خیریت سے متعلق پارٹی کارکنوں میں شدید تشویش ہے

 
0
107

وزیر اعلیٰ کی خیریت سے متعلق پارٹی کارکنوں میں شدید تشویش ہے،علی امین گنڈا پور کو کوئی نقصان پہنچا تو وزیر اعظم اور وزیر داخلہ ذمہ دار ہوں گے۔ بیرسٹر محمد سیف علی