قومیاسلام آباد اسلام آباد (ٹی این ایس) وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج طلب ،آئینی مسودے کی منظوری کا امکان :ذرائع By TNS - October 19, 2024 8:48 pm 0 37 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد (ٹی این ایس) وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج طلب ،آئینی مسودے کی منظوری کا امکان،اجلاس کچھ دیر بعد پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا ،اجلاس میں چھبیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا ۔وفاقی کابینہ آئینی مسودے کی منظوری دے دے گی۔