اسلام آباد (ٹی این ایس) سب الرٹ:تحریک انصاف کا آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

 
0
101

اسلام آباد (ٹی این ایس) پاکستان تحریک انصاف نے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق اس حوالے سے پی ٹی آئی کے پانچ رکنی وفد نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اور آئینی ترمیم پر ووٹ دینے یا نہ دینے کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کو آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کی ہدایت ملی ہے۔