راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی میں سوئی گیس محکمے کی طرف سے پرانے میٹر اتار کر ریپیئرڈ میٹر لگائے جا رہے ہیں

 
0
64

راولپنڈی

(ملک عمران اعوان)

راولپنڈی میں سوئی گیس محکمے کی طرف سے پرانے میٹر اتار کر ریپیئرڈ میٹر لگائے جا رہے ہیں جن کی ریڈنگ پہلے سے چلی ہوئی ہے پوری ویڈیو دیکھیں اور اس کو شیئر کریں تاکہ کوئی تو ایکشن لے چیف اف ارمی سٹاف فوری ایکشن لیں سوئی گیس کے بل پہلے ہی لوگ بہت مشکل سے ادا کر رہے ہیں اور یہ ویڈیو میں دیکھ لیں کہ سوئی گیس محکمہ کیا کر رہا ہے عوام کے ساتھ