اسلام آباد(ٹی این ایس) ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی سکیورٹی کمپنی کے مالکان کے وفد سے ملاقات

 
0
134

اسلام آباد

ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی سکیورٹی کمپنی کے مالکان کے وفد سے ملاقات
بینکوں اور کیش وین پر مامور سیکیورٹی گارڈز کے فرائض کی انجام دہی اور ٹریننگ کے حوالہ سے اہم امور زیر بحث لائے گئے ، سیکیورٹی کمپنی کے مالکان نے مکمل تعاون کی یقینی دہانی کرائی۔