اسلام آباد(ٹی این ایس) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سیف سٹی پروجیکٹ سٹاف سے اہم میٹنگ کی ۔

 
0
57

اسلام آباد

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سیف سٹی پروجیکٹ سٹاف سے اہم میٹنگ کی ۔
شہر بھر میں بالخصوص حساس اور مالی اداروں کی سرویلنس کیمروں کی فعالیت ، ایمرجنسی میں فوری ردعمل اور انسداد جرائم میں جدید تکنیکی وسائل کا موثر استعمال کرتے ہوئے عوامی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔