اسلام آباد (ٹی این ایس) محبت وطن پاکستانی اور موجودہ حکمران اور عوام کے ہمدرد اور پنجاب کے خادمہ اعلی خاندان ‏عوام کو آلودگی کے حوالے کرکے خود دنیا کے پرفضا ترین مقامات کی سیروں پر نکل پڑے

 
0
130

محبت وطن پاکستانی اور موجودہ حکمران اور عوام کے ہمدرد اور پنجاب کے خادمہ اعلی خاندان ‏عوام کو آلودگی کے حوالے کرکے خود دنیا کے پرفضا ترین مقامات کی سیروں پر نکل پڑے۔ پاکستانیوں کو مشکل میں چھوڑ کر بھاگ جانا اس خاندان کا شیوہ ہے قرضہ پاکستان کی عوام کے نام پہ لیتے ہیں خرچ اپنے پہ کرتے ہیں اور ٹیکس دینے کے لیے عوام غریب رہ جاتی ہے کون پوچھے گا کون دیکھے گا سوائے خدا کے اور جب دیکھے گا تو لگ پتہ جائے گا ان کو