اسلام آباد(ٹی این ایس) سی ڈی اے مزدور یونین کے سینئروائس چیئرمین وارث دلیپ کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت۔

 
0
32

اسلام آباد( )سی ڈی اے مزدور یونین کے سینئر وائس چیئرمین وارث دلیپ کے والد قضائے الہیٰ سے وفات پاگئے جن کی آخری رسومات اداکر دی گئیں،اسی سلسلے میں سی ڈی اے مزدور یونین کا تعزیتی اجلاس مرکزی آفس میں منعقدہوا جس میں مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین،صدراورنگزیب خان،راجہ شاکر زمان کیانی،صوفی محمود علی،اصغرمغل،سردارمحمد آصف،صفدرعباسی،حاجی راجہ صابر،مرزاسعیداختر،ملک محمد عاصم،زاہد حسین بھٹی،شفاعت اللہ،چوہدری منیر،سردارنسیم ممتاز،چوہدری شہزاداختر،چوہدری واجد گجر،چوہدری انور،سلطان بہادر،بابررشید،سید ارشادشاہ،شاہد محمودستی،خالد محمود،راجہ رحیم نواز،شاہد کھٹانہ،سردار خان نیازی و دیگر عہدیداران نے شرکت کی،اس موقع پر چوہدری محمد یٰسین و دیگر عہدیداران نے مرحوم کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اے مزدور یونین غم زدہ خاندان کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔