اسلام آباد (ٹی این ایس) گدو پاور پلانٹ پر آنے والی فنی خرابی سے بجلی بندش کا معاملہ

 
0
48

اسلام آباد

گدو پاور پلانٹ پر آنے والی فنی خرابی سے بجلی بندش کا معاملہ

گدو سوئچ یارڈ میں سرکٹ بریکر کو تبدیل کر دیا، این ٹی ڈی سی

500 کے وی گدو سوئچ یارڈ کے متاثرہ سرکٹ بریکر کی تبدیلی کا کام مکمل کرلیا، این ٹی ڈی سی

سرکٹ بریکر کی تبدیلی کا کام مکمل کرنے کیلئے اضافی عملہ تعینات کیا گیا تھا، این ٹی ڈی سی

500 کے وی گدو مظفرگڑھ ٹرانسمیشن لائن کو بھی انرجائز کردیا گیا، این ٹی ڈی سی

شدید دھند کے باعث گدو میں این ٹی ڈی سی کی 500 کے وی اور 220 کے وی ٹرانسمیشن لائنز ٹرپ ہوئیں، این ٹی ڈی سی

دھند کے باعث سوئچ یارڈ کے 500 کے وی سرکٹ بریکر کا ایک پول بھی متاثر ہوا، این ٹی ڈی سی

ٹیم نے فوری طور پر متاثرہ پول کو سوئچ یارڈ سے آئسولیٹ کر دیا تھا، این ٹی ڈی سی

فنی خرابی کے دوران سوئچ یارڈ کے دیگر 02 سرکٹ بریکرز فعال رہے، این ٹی ڈی سی