جھنگ (ٹی این ایس) نمرہ ظفر نے اپنے خاوند کے خلاف ایف ائی ار درج کروا دی

 
0
35

نمرہ ظفر کی شادی 8 ماہ قبل نور ذمان سے ہوئی جس نے 4 ماہ بعد ہی تشدد شروع کر دیا۔چھوٹے بھائی کو اغوا کی دھمکی دے کر پلاٹ بھی اپنے نام کروا لیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔