شیخوپورہ (ٹی این ایس) ٹواری رنگے ہاتھوں رشوت لیتے گرفتار

 
0
102

پٹواری رنگے ہاتھوں رشوت لیتے گرفتار
اینٹی کرپشن شیخوپورہ نے وراثت میں تبدیلی کا اندراج کرنے کے لیےشہری شعیب محمود سے
رشوت طلب کرنے والے پٹواری شیخوپورہ خضر حیات اور اسکے پرائیویٹ منشی وقاس کو مجسٹریٹ کی موجودگی میں چھاپہ مار کر رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ملزم سے نشان زدہ نوٹ برامد/ مقدمہ درج