(ڈیلی ڈیجیٹل پوسٹ)
راولپنڈی تھانہ پیر ودھائی کی ایک اور منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کروائی ایس ایچ او تھانہ پیر ودائی ملک کاشف کی ٹیم جس کو سعید اے ایس ائی لیڈ کرتے ہیں انہوں نے منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کروائی کرتے ہوئے شراب سمیت مجرم گرفتار کر لیے شراب سپلائی کرنے والوں کی اب خیر نہیں میرے علاقے میں میری نظر میں کوئی بھی منشیات فروش ایا تو اس کی خیر نہیں اور سعید اے ایس ائی نے بی کہا اگر تھانہ پیردائی کے علاقے میں کوئی منشیات فروش ہو تو اپ بلا چچک ا کے تھانے میں مجھ سے ملیں اور مجھے بتائیں اور ہماری ٹیم کروائی کرے گی اور علاقے میں جو منشیات فروش کی خبر ہمیں دے گا اس کا نام خفیہ رکھا جائے گا