بنوں (ٹی این ایس) بنوں میں مسلح افراد کا چیک پوسٹ پر قبضہ، 7پولیس اہلکار اغوا کر لئے گئے

 
0
104

نامعلوم افراد نے روچہ چیک پوسٹ پر قبضہ کر کے پولیس اہلکاروں کو اغوا کیا، واقعہ بنوں کے دور افتادہ پہاڑی علاقہ احمد زئی سب ڈویژن میں پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے اور مغویوں کی تلاش جاری ہے۔