اسلام آباد (ٹی این ایس) ایران کا نیا نیا سرپرائز ‘ ایران نے موجودہ جنگ میں پہلی بار بغیر عملے والی سمندری کشتی استعمال کی ہے

 
0
3

اسلام آباد (ٹی این ایس) ایران کا نیا نیا سرپرائز ‘ ایران نے موجودہ جنگ میں پہلی بار بغیر عملے والی سمندری کشتی استعمال کی ہے، جسے ان مینڈ سرفیس وہیکل (یو ایس وی) کہا جاتا ہے۔ سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بغیر عملے والی کشتی نے Kuwait کے ساحل کے قریب ایک آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا۔ ماہرین کے مطابق اس طرح کی کشتیوں میں دھماکہ خیز مواد بھرا جاتا ہے اور انہیں دور سے کنٹرول کرکے جہاز سے ٹکرا دیا جاتا ہے