اسلام آباد (ٹی این ایس) پی ٹی آئی احتجاج، مرکزی قائدین کے لیے بنائے گئے کنٹینر کو آگ لگ گئی

 
0
35

اسلام آباد مظاہرین کی بڑی تعداد میں گرفتاریوں کی اطلاعات، دوسری جانب پی ٹی آئی کی قیادت کے لیے تیار مرکزی کنٹینر کو آگ لگ گئی۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلیو ایریا خالی کروانے کے بعد اب کوئی آپریشن نہیں کیا جا رہا۔