اسلام آباد (ٹی این ایس) پولیس آپریشن، بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور ڈی چوک ایریا سے فرار

 
0
67

اسلام آباد  بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور ڈی چوک ایریا سے فرار ہو گئے۔
اطلاعات کے مطابق دونوں ڈی چوک ایریا سے اکھٹے فرار ہُوئے،بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور کیسے اور کدھر فرار ہُوئے، ختمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔