لاہور (آئی پی ایس )تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ مستعفی ہو گئے،ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے استعفی بیرسٹر گوہر کو بھجوا دیا۔بیرسٹر گوہر نے سلمان اکرم راجہ کے استعفی کی تصدیق کر دی، چیئر مین تحریک انصاف کے مطابق سلمان اکرم راجہ کا استعفی تاحال منظور نہیں کیا۔













