اسلام آباد (ٹی این ایس) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی سیکیورٹی و ہیڈکوارٹرز اور اے آئی جی انوسٹیگیشن و کمپلینٹس سے میٹنگ

 
0
90

(ملک عمران اعوان)

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی سیکیورٹی و ہیڈکوارٹرز اور اے آئی جی انوسٹیگیشن و کمپلینٹس سے میٹنگ۔ سیکیورٹی امور اور انوسٹیگیشن ونگ کی کارکردگی پر رپورٹ لی۔