(ملک عمران اعوان)
اسلام آباد پولیس ہر موقع پر اپنے شہداء کی خاندانوں کے ساتھ ہے۔
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے شہید اے ایس آئی شکیل بٹ کی بیٹی کی شادی میں شرکت کی اور نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس کی جانب سے تحائف پیش کئے۔













