راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

 
0
63

راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، راولپنڈی14 ملزمان گرفتار، 02 کلو سے زائد چرس، 560 گرام ہیروئن اور 90 لیٹرشراب برآمد، مقدمات درج کرلیے گئے۔ منشیات کے ناسور کے خاتمہ کے لیے منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف بھرپور کاروائِیاں جاری رہیں گی۔