خیبرپختونخوا (ٹی این ایس) ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ

 
0
42

ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ

گزشتہ دس ماہ کے دوران ایک ہزار اکتالیس مریضوں میں ایڈز کے وائرس کی نشاندہی ہوئی۔ متاثرہ افراد کی تعداد سب سے زیادہ پشاورمیں ہے جبکہ دوسرے نمبر پر ضلع بنوں ہے، جہاں نو سو اناسی ایچ آئی وی پازیٹیو افراد پائے جاتے ہیں۔

خیبرپختونخوا میں ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ کیوں ہو رہا ہے