ہری پور (ٹی این ایس) رہنماء پاکستان تحریک انصاف یوسف ایوب خان کی گزشتہ روز ہری پور سریکوٹ میں سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پیر صابر شاہ کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی

 
0
26

ہری پور رہنماء پاکستان تحریک انصاف یوسف ایوب خان کی گزشتہ روز ہری پور سریکوٹ میں سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پیر صابر شاہ کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی اس موقع پر قائد حزب اختلاف پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان، سابق وفاقی وزیر سید مشاہد حسین سید اور چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی بھی موجود تھے۔ رہنما تحریک انصاف نے شادی کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔