قومیلاہور لاہور (ٹی این ایس) حکومت پنجاب کا شاندار فیصلہ By TNS - December 16, 2024 9:41 pm 0 149 Share on Facebook Tweet on Twitter تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری و غیر سرکاری سکولوں میں 28 فروری تک طلباء و طالبات کسی بھی رنگ کی جرسی، سویٹر، جیکٹ، ٹوپی اور جرابیں پہن سکتے ہیں۔