ایک ٹانگ ٹوٹ جائے تو بھی پاکستان کے خلاف کھیلوں گا۔ دھونی کا اظہارِ بے قراری

 
0
421

دہلی، اگست 29 (ٹی این ایس) بھارت بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی پاکستان کیخلاف کرکٹ کھیلنے کی بےقرار ی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ایم ایس دھونی کا کہنا ہے کہ اگر ان کی ایک ٹانگ ٹوٹ بھی جائے پھر بھی پاکستان کیخلاف کھیلوں گا۔ سابق بھارتی چیف سلیکٹر کے مطابق ایم ایس دھونی نے پاکستان کیخلاف میچ کھیلنے کےلیے اصرار کیا تھا ۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ ایم ایس دھونی پاکستان کےخلاف گزشتہ برس ایشیا کپ میں انجری کے باوجود پاکستان کیخلاف کھیلےتھے۔