اسلام آباد (ٹی این ایس) 6 ماہ میں تیسری بار ٹول ٹیکس میں اضافہ 30 سے 60 اور میڈیا کی ہیڈ لائنز یہ ہوتی ہیں۔

 
0
39

(ملک عمران خان اعوان)

اسلام آباد (ٹی این ایس)6 ماہ میں تیسری بار ٹول ٹیکس میں اضافہ 30 سے 60
اور میڈیا کی ہیڈ لائنز یہ ہوتی ہیں۔
مہنگائی 7 سال کی کم ترین سطح پر۔ سٹاک ایکسچینج آسمان کی بلندیوں پر۔
پھر کہتے ہیں کہ عوام ہم پہ یقین نہیں کرتی